سرکاری حج اسکیم، 1لاکھ 14ہزار500 درخواستیں موصول، وزارت مذہبی امور

سرکاری حج اسکیم، 1لاکھ 14ہزار500 درخواستیں موصول، وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم میں درخواستوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کےلیے صرف 13 دن میں 1 لاکھ 14 ہزار 500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وفاقی کابینہ کا 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وفاقی کابینہ کا 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

فوٹو: پی آئی ڈی  وزیرِاعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ سیلاب مزید پڑھیں

شاہ محمود کی ڈیل نہیں ہوئی، اُن کے ساتھ انصاف ہوا ہے، سینیٹر علی ظفر

شاہ محمود کی ڈیل نہیں ہوئی، اُن کے ساتھ انصاف ہوا ہے، سینیٹر علی ظفر

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شاہ محمود کی ڈیل نہیں ہوئی، اُن کے ساتھ انصاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفرنے مزید پڑھیں

ڈیلس: پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی میلہ، ہزاروں افراد کی شرکت

ڈیلس: پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی میلہ، ہزاروں افراد کی شرکت

ڈیلس میں پاکستان کا سب سے بڑا جشن آزادی قائد میلہ پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں ڈیلس سمیت گرد و نواح سے ہزاروں پاکستانی امریکیوں نے شرکت کی اور پاکستان سے اپنی محبت مزید پڑھیں

ہم نے کوئٹہ شہر کو بڑی تباہی سے بچایا ہے، سرفراز بگٹی

ہم نے کوئٹہ شہر کو بڑی تباہی سے بچایا ہے، سرفراز بگٹی

پاک فضائیہ کا کے پی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز میں اہم کردار پاک فضائیہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف آپریشنز میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ مزید پڑھیں

ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27ویں ترمیم کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27ویں ترمیم کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار : فائل فوٹو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی  تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور : فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک ماہ اور کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔ ارکان صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں