سندھ یونیورسٹی، گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

سندھ یونیورسٹی، گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

فوٹو: اسکرین گریب سندھ یونیورسٹی جامشورو میں گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کی جانب سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ طالبات نے ہاسٹل میں اچھا کھانا نہ ملنے اور دیگر سہولیات کی عدم فراہمی پر  ہاسٹل کے مرکزی گیٹ مزید پڑھیں

ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9  ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق منصوبے ٹرانسپورٹ، توانائی، تعلیم، پانی، تجارت، سیاحت، قدرتی آفات مزید پڑھیں

اے ٹی سی عدالت لاہور: پولیس کو بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی اجازت

اے ٹی سی عدالت لاہور: پولیس کو بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی اجازت

فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 12مقدمات میں جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔  عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ اور مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کے بعد قومی گرینڈ ڈائیلاگ کی اہم ضرورت ہے: ترجمان اے این پی

پاک بھارت کشیدگی کے بعد قومی گرینڈ ڈائیلاگ کی اہم ضرورت ہے: ترجمان اے این پی

—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد قومی گرینڈ ڈائیلاگ کی اہم ضرورت ہے۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللّٰہ نے یہ مزید پڑھیں

پاک کویت چوتھے دو طرفہ سیاسی مشاورتی مذاکرات

پاک کویت چوتھے دو طرفہ سیاسی مشاورتی مذاکرات

—فائل فوٹو پاکستان اور کویت کے درمیان چوتھے دو طرفہ سیاسی مشاورتی مذاکرات ہوئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے بتایا ہے کہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری برائے مشرقِ وسطیٰ شہر یار اکبر اور کویتی وفد کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کیلئے کوئٹہ میں کل عظیم الشان ملین مارچ ہو گا: مولانا فضل الرحمٰن

فلسطینیوں کیلئے کوئٹہ میں کل عظیم الشان ملین مارچ ہو گا: مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں کل ہمارا عظیم الشان ملین مارچ ہو گا۔ کوئٹہ میں جے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

بانیٔ پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

—فائل فوٹو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔  جج منظر علی گل نے سماعت کی، جس کے دوران بانیٔ مزید پڑھیں

پشاور: بچہ کھیت سے دستی بم گھر اٹھا لایا، پھٹنے سے نوجوان ہلاک، 3 زخمی

پشاور: بچہ کھیت سے دستی بم گھر اٹھا لایا، پھٹنے سے نوجوان ہلاک، 3 زخمی

—علامتی تصویر پشاور کے علاقے سوڑی زئی میں دستی بم پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں دستی بم پھٹنے سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں