آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔ راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال اور اٹک میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشات ہیں۔ سندھ کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

پاک فوج کا باجوڑ اور دیر کو ملانے والے پل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

پاک فوج کا باجوڑ اور دیر کو ملانے والے پل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کی جانب سے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کی بحالی کے لیے کام تیزی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ازبک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ازبک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار—فائل فوٹو وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیور سعیدوف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔  ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ازبک وزیرِ خارجہ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گلگت: کھرمنگ میں ماں بیٹی سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں

گلگت: کھرمنگ میں ماں بیٹی سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں

—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  ترجمان گلگت بلتستان  حکومت فیض اللّٰہ فراق کا کہنا ہے کہ غذر کا دائین گاؤں سیلاب سے شدید متاثر ہوا ہے، پانی و بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے، ضلع کھرمنگ میں ماں بیٹی سیلابی ریلوں میں مزید پڑھیں

ایشیائی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے لیے منڈیلا ماڈل کی تقلید کریں: مشاہد حسین

ایشیائی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے لیے منڈیلا ماڈل کی تقلید کریں: مشاہد حسین

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایشیائی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے لیے منڈیلا ماڈل کی تقلید کریں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ پاکستان نے اصولی طور پر الجزائر، تیونس، مراکش، اریٹیریا، مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات کسی وقتی یا عارضی کیفیت کا نام نہیں: رضوان سعید شیخ

پاک امریکا تعلقات کسی وقتی یا عارضی کیفیت کا نام نہیں: رضوان سعید شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کسی وقتی یا عارضی کیفیت کا نام نہیں بلکہ یہ ناگزیر، تزویراتی اور خطے کے امن و معاشی استحکام کے لیے بنیادی اہمیت مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے  مزید مون سون بارشوں اور سیلاب سے خبردار کردیا

این ڈی ایم اے نے مزید مون سون بارشوں اور سیلاب سے خبردار کردیا

—فائل فوٹو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے حکام نے حالیہ بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی اور مزید مون سون بارشوں سے سیلاب کے خطرات سے خبردار کردیا۔ ٹیکنیکل ایکسپرٹ این ڈی ایم اے مزید پڑھیں